ur_1co_text_ulb/05/03.txt

1 line
708 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 3 ۳۔ اگرچہ میں جسمانی طور پر وہاں موجود نہیں ہوں تو بھی روح میں تمہارے ساتھ ہوں ، میں نے پہلے ہی ایسا کرنے والے کی جانچ پرکھ کر لی ہے جیسے میں وہاں ہی ہوں۔ \v 4 ۴۔ جب تم خداوند یسوع کے نام میں جمع ہوتے ہو اور میں روح میں تمہارے ساتھ اور ہمارے خداوند یسوع کی قدرت موجود ہو تی ہے۔ \v 5 ۵۔ ایسا کرنے والے شخص کو جسم کی ہلاکت کے لئے شیطان کے حوالے کر دیا جائے تاکہ وہ اُس کی روح (جان) قیامت کے دن محفوظ رہے۔