Fri Jun 12 2020 14:04:47 GMT-0400 (Eastern Daylight Time)

This commit is contained in:
nancino 2020-06-12 14:04:48 -04:00
parent d8e467d1b2
commit 3d0fc309c3
5 changed files with 8 additions and 1 deletions

1
05/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۳۔ اگرچہ میں جسمانی طور پر وہاں موجود نہیں ہوں تو بھی روح میں تمہارے ساتھ ہوں ، میں نے پہلے ہی ایسا کرنے والے کی جانچ پرکھ کر لی ہے جیسے میں وہاں ہی ہوں۔ \v 4 ۴۔ جب تم خداوند یسوع کے نام میں جمع ہوتے ہو اور میں روح میں تمہارے ساتھ اور ہمارے خداوند یسوع کی قدرت موجود ہو تی ہے۔ \v 5 ۵۔ ایسا کرنے والے شخص کو جسم کی ہلاکت کے لئے شیطان کے حوالے کر دیا جائے تاکہ وہ اُس کی روح (جان) قیامت کے دن محفوظ رہے۔

1
05/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 ۶۔ پس تمہارا شیخی مارنا اچھا نہیں ہے کیا تم نہیں جانتے کہ تھوڑا سا خمیر سارے آٹے کو خمیر بنا دیتا ہے۔ \v 7 ۷۔ لہذا تم اپنی نئی خمیر بنانے کے لئے پرانی سے اپنے آپ کوٖصاف کر لو۔ اِس طرح تم بے خمیری روٹی بناؤگےجس طرح یسوع ہمارے لئے فسح کا برہ بن کر مصلوب ہوا۔ \v 8 ۸۔ پس آؤ! ہم اِس طرح عید منائیں جو نہ پرانے خمیر سے اور نہ ہی برے سلوک(بدی) و چالاکی سے، بلکہ آؤ ہم بے خمیری صاف دلی اور سچائی کی روٹی سے منائیں۔

1
05/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 ۹۔ میں نے اپنے خط میں تمہیں لکھا تھا کہ حرام کار لوگوں سے تعلق نہ ر کھنا۔ \v 10 ۱۰۔ پس میرے اِس طرح کہنے کا یہ ہر گز مطلب نہیں کہ تم بالکل ہی دنیا کے بد اخلاق لوگوں ، لالچیوں یا دھوکا بازوں یا بت پرستوں سے دور رہو ورنہ اِس دنیا سے باہر چلے جاؤ۔

1
05/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 \v 13 ۱۱۔ مگر اب میں تمہیں اس لیےلکھ رہا ہوں کہ کسی بھی ایسے مسیحی بہن یا بھائی سے تعلق نہ رکھو جو تمہارے ساتھ رہتے ہوئے بھی حرام کاری یا لالچی یا ایک بت پرست ، ذخیرہ اندوز یا شرابی اور دھوکا بازی کرے بلکہ ایسے شخص کے ساتھ کھانا تک نہ کھائے۔ \v 12 ۱۲۔ اِس لئے کلیسیا سے باہر والوں کی جانچ پرکھ کرنے سے میرا کیا مطلب؟کیا کلیسیا والوں کی جانچ پرکھ (عدالت) تم نہیں کرتے ہو؟ جبکہ باہر والوں کی جانچ پرکھ(عدالت) تو خدا ہی کرتا ہے،’’اِس لئے شریر انسان کو اپنے بیچ سے نکال دو۔‘‘

View File

@ -83,6 +83,9 @@
"04-17",
"04-19",
"05-title",
"05-01"
"05-01",
"05-03",
"05-06",
"05-09"
]
}