ur_1co_text_ulb/14/07.txt

1 line
534 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 7 ۷۔ اگر بے جان ساز بر بط اور بانسری کی آواز میں فرق نہ ہو تو کوئی کیسے سمجھے گا کہ کون سا ساز بج رہا ہے؟ \v 8 ۸۔ اگر نرسنگا کی آواز صاف نہ ہو تو کون جنگ کے لئے تیاری کرے گا؟ \v 9 ۹۔ اِسی طرح اگر تم زبان سے صاف بات نہ رکو تو دوسرے کیسے سمجھیں گے کہ تم نے کیا کہا؟ تم بولو گے مگر کوئی سمجھ نہیں پائے گا۔