ur_1co_text_ulb/12/04.txt

1 line
314 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 4 ۴۔ نعمتیں طرح طرح کی ہیں مگرروح ایک ہے۔ \v 5 ۵۔ خدمتیں بھی طرح طرح کی ہیں مگر خداوند ایک ہے۔ \v 6 ۶۔ اور کام مختلف اقسام کے ہیں مگر خداوند ایک ہے جو سب میں اِس کو ممکن بناتا ہے۔