ur_1co_text_ulb/12/04.txt

3 lines
299 B
Plaintext
Raw Normal View History

۴۔ نعمتیں طرح طرح کی ہیں مگرروح ایک ہے۔۵۔ خدمتیں بھی طرح طرح کی ہیں مگر خداوند ایک ہے۔۶۔ اور کام مختلف اقسام کے ہیں مگر خداوند ایک ہے جو سب میں اِس کو ممکن بناتا ہے۔