ur_1co_text_ulb/03/18.txt

1 line
569 B
Plaintext
Raw Permalink Normal View History

\v 18 ۱۸۔کوئی بھی تمہیں دھوکہ نہ دے ،اگر تم میں سے کوئی اپنے آپ کو اِس زمانے میں عقل مند سمجھے تو وہ بے وقوف ہے تاکہ عقل مند۔ \v 19 ۱۹۔جہان کی حکمت خدا کے نزدیک بے وقوفی ہے، اِس لئے لکھا ہے کہ’’ وہ حکیموں کو اُن ہی کی چالاکی میں پھنسا دیتا ہے‘‘۔ \v 20 ۲۰۔ اور پھر لکھا ہے خداوند جانتا ہے کہ حکیموں کی حکمت بے کار ہے۔‘‘