Sat Jun 06 2020 12:29:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-06 12:29:14 -06:00
parent 7370d4ad76
commit a97523b5ef
6 changed files with 12 additions and 4 deletions

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 12 \v 13 ۔جو آفت خُداوند اُن تمام اُمّتوں پر نازِل کرے گا۔ جنِہوں نے یرُوشلیِؔم کے خلاف لشکر کشی کی وہ یہ ہَے کہ کھڑے کھڑے اُن کا گوشت گل سڑ جائے گا۔ اُن کی آنکھیں چشم خانوں میں گَل جائیں گی۔ اُن کی زُبان اُن کے مُنہ میں سڑ جائے گی۔
13۔اَور اُس روز خُداوند کی طرف سے اُن کے درمیان بڑی بے چینی ہو گی اَورلوگ ایک دُوسرے کا ہاتھ پکڑیں گے اَور ایک دُوسرے کے خلاف ہاتھ اُٹھائیں گے۔
\v 12 ۔جو آفت خُداوند اُن تمام اُمّتوں پر نازِل کرے گا۔ جنِہوں نے یرُوشلیِؔم کے خلاف لشکر کشی کی وہ یہ ہَے کہ کھڑے کھڑے اُن کا گوشت گل سڑ جائے گا۔ اُن کی آنکھیں چشم خانوں میں گَل جائیں گی۔ اُن کی زُبان اُن کے مُنہ میں سڑ جائے گی۔ \v 13 ۔اَور اُس روز خُداوند کی طرف سے اُن کے درمیان بڑی بے چینی ہو گی اَورلوگ ایک دُوسرے کا ہاتھ پکڑیں گے اَور ایک دُوسرے کے خلاف ہاتھ اُٹھائیں گے۔

1
14/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۔اَور یہُودؔاہ بھی یرُوشلیِؔم میں لڑائی کرے گا اَور ارد گرِد کی تمام اَقوام کی دولت یعنی سونا چاندی اَور لباس بڑی کثرت سے فراہم کیا جائے گا۔ \v 15 ۔اَور جو آفت گھوڑوں خَچّروں اُنٹوں گدھوں بلکہ لشکر گاہ کے تمام حیوانوں پر آئے گی و ہی عذاب ہو گا۔

1
14/16.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 16 ۔اَور یرُوشلیِؔم سے لڑنے والی تمام قوموں میں سے جو بچ جائیں گے وہ سب کے سب ہر سال بادشاہ ربُّ الافواج کو سجَدہ کرنے اَور عیدِ خیام منانے آیا کریں گے۔ \v 17 ۔اَور قبائل زمین میں سے اُن پر اُس سال مینہ نہ برسا کر ے گا جس سال وہ بادشاہ ربُّ الافواج کو سجَدہ کرنے کے لئے یرُوشلیِؔم نہیں آیا کریں گے۔ \v 18 ۔اَور اگر مِصؔر کی نسل نہ آئے اَور حاضر نہ ہو۔ تو اُس پر وہی آفت پڑے گی جو خُداوند اُن قوموں پر نازل کرے گا جو عید خیام منانے کو نہ آئیں گی۔

1
14/19.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 19 ۔مِصؔر کے گُناہ کی سزا بلکہ اُن تمام قوموں کے گُناہ کی سزا جو عیدِ خیام منانے کو نہ آئیں گی۔ یہی ہو گی۔

3
14/20.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 20 \v 21 ۔اُس روز گھوڑوں کی گھنٹیوں پر لکھا ہو گا۔ "خُداوند کے لئے مخصوص" اَور خُداوند کے گھر کی دیگیں مذبح کے سامنے کے پیالوں کی مانند مُقدّس ہوں گی۔
21۔بلکہ یرُوشلیِؔم اَور یہوُدؔاہ میں ہر ایک دیگ ربُّ الافواج کے لئے مخصُوص ہو گی اَور سب قُربانی گُزراننے والے آکر اُنہیں لیں گے اَور اُن میں پکائیں گے اَور اُس روز ربُّ الافواج کے گھر میں کوئی تاجر نہ پایا جائےگا۔

View File

@ -139,6 +139,10 @@
"14-03",
"14-05",
"14-06",
"14-09"
"14-09",
"14-12",
"14-14",
"14-16",
"14-19"
]
}