From a97523b5ef0aed54f1c681f92c0d3f374495be19 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: kpass Date: Sat, 6 Jun 2020 12:29:14 -0600 Subject: [PATCH] Sat Jun 06 2020 12:29:13 GMT-0600 (Mountain Daylight Time) --- 14/12.txt | 4 +--- 14/14.txt | 1 + 14/16.txt | 1 + 14/19.txt | 1 + 14/20.txt | 3 +++ manifest.json | 6 +++++- 6 files changed, 12 insertions(+), 4 deletions(-) create mode 100644 14/14.txt create mode 100644 14/16.txt create mode 100644 14/19.txt create mode 100644 14/20.txt diff --git a/14/12.txt b/14/12.txt index 77d815b..f2bc73e 100644 --- a/14/12.txt +++ b/14/12.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 12 \v 13 ۔جو آفت خُداوند اُن تمام اُمّتوں پر نازِل کرے گا۔ جنِہوں نے یرُوشلیِؔم کے خلاف لشکر کشی کی وہ یہ ہَے کہ کھڑے کھڑے اُن کا گوشت گل سڑ جائے گا۔ اُن کی آنکھیں چشم خانوں میں گَل جائیں گی۔ اُن کی زُبان اُن کے مُنہ میں سڑ جائے گی۔ - -13۔اَور اُس روز خُداوند کی طرف سے اُن کے درمیان بڑی بے چینی ہو گی اَورلوگ ایک دُوسرے کا ہاتھ پکڑیں گے اَور ایک دُوسرے کے خلاف ہاتھ اُٹھائیں گے۔ \ No newline at end of file +\v 12 ۔جو آفت خُداوند اُن تمام اُمّتوں پر نازِل کرے گا۔ جنِہوں نے یرُوشلیِؔم کے خلاف لشکر کشی کی وہ یہ ہَے کہ کھڑے کھڑے اُن کا گوشت گل سڑ جائے گا۔ اُن کی آنکھیں چشم خانوں میں گَل جائیں گی۔ اُن کی زُبان اُن کے مُنہ میں سڑ جائے گی۔ \v 13 ۔اَور اُس روز خُداوند کی طرف سے اُن کے درمیان بڑی بے چینی ہو گی اَورلوگ ایک دُوسرے کا ہاتھ پکڑیں گے اَور ایک دُوسرے کے خلاف ہاتھ اُٹھائیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/14.txt b/14/14.txt new file mode 100644 index 0000000..7289d9f --- /dev/null +++ b/14/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 ۔اَور یہُودؔاہ بھی یرُوشلیِؔم میں لڑائی کرے گا اَور ارد گرِد کی تمام اَقوام کی دولت یعنی سونا چاندی اَور لباس بڑی کثرت سے فراہم کیا جائے گا۔ \v 15 ۔اَور جو آفت گھوڑوں خَچّروں اُنٹوں گدھوں بلکہ لشکر گاہ کے تمام حیوانوں پر آئے گی و ہی عذاب ہو گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/16.txt b/14/16.txt new file mode 100644 index 0000000..2144fcb --- /dev/null +++ b/14/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 ۔اَور یرُوشلیِؔم سے لڑنے والی تمام قوموں میں سے جو بچ جائیں گے وہ سب کے سب ہر سال بادشاہ ربُّ الافواج کو سجَدہ کرنے اَور عیدِ خیام منانے آیا کریں گے۔ \v 17 ۔اَور قبائل زمین میں سے اُن پر اُس سال مینہ نہ برسا کر ے گا جس سال وہ بادشاہ ربُّ الافواج کو سجَدہ کرنے کے لئے یرُوشلیِؔم نہیں آیا کریں گے۔ \v 18 ۔اَور اگر مِصؔر کی نسل نہ آئے اَور حاضر نہ ہو۔ تو اُس پر وہی آفت پڑے گی جو خُداوند اُن قوموں پر نازل کرے گا جو عید خیام منانے کو نہ آئیں گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/19.txt b/14/19.txt new file mode 100644 index 0000000..4b049e2 --- /dev/null +++ b/14/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔مِصؔر کے گُناہ کی سزا بلکہ اُن تمام قوموں کے گُناہ کی سزا جو عیدِ خیام منانے کو نہ آئیں گی۔ یہی ہو گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/14/20.txt b/14/20.txt new file mode 100644 index 0000000..456b5de --- /dev/null +++ b/14/20.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 20 \v 21 ۔اُس روز گھوڑوں کی گھنٹیوں پر لکھا ہو گا۔ "خُداوند کے لئے مخصوص" اَور خُداوند کے گھر کی دیگیں مذبح کے سامنے کے پیالوں کی مانند مُقدّس ہوں گی۔ + +21۔بلکہ یرُوشلیِؔم اَور یہوُدؔاہ میں ہر ایک دیگ ربُّ الافواج کے لئے مخصُوص ہو گی اَور سب قُربانی گُزراننے والے آکر اُنہیں لیں گے اَور اُن میں پکائیں گے اَور اُس روز ربُّ الافواج کے گھر میں کوئی تاجر نہ پایا جائےگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index fc1f08c..b86b95f 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -139,6 +139,10 @@ "14-03", "14-05", "14-06", - "14-09" + "14-09", + "14-12", + "14-14", + "14-16", + "14-19" ] } \ No newline at end of file