Wed Jun 03 2020 15:33:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time)

This commit is contained in:
kpass 2020-06-03 15:33:40 -06:00
parent 529f862348
commit 3b3416048d
4 changed files with 7 additions and 6 deletions

View File

@ -1,5 +1 @@
\v 5 \v 6 \v 7 ۔ میرا عہد اُس کے ساتھ زِندگی اَور سلامتی کا تھا۔ تو مَیں نے اُسے یہ عطا کیں۔ اَور خوف کا بھی تھا۔تو وہ مُجھ سے خوفزدہ اَور میرے نام سے ترساں رہا۔
6 ۔سچّائی کی تعلیم اُس کے مُنہ میں تھی اَور اُس کے لبوں پر ناراستی نہ پائی گئی۔وہ میرے حضُور سلامتی اَور راستی سے چلتا۔اَور بُہتوں کو بَدی کی راہ سے واپس لاتا رہا۔
7۔یقیناً لازِم ہَے کہ کاہِن کے مُنہ سے شرعی مسائل پُوچھیں ۔کیونکہ وہ ربُّ الافواج کا رُسول ہے۔
\v 5 ۔ میرا عہد اُس کے ساتھ زِندگی اَور سلامتی کا تھا۔ تو مَیں نے اُسے یہ عطا کیں۔ اَور خوف کا بھی تھا۔تو وہ مُجھ سے خوفزدہ اَور میرے نام سے ترساں رہا۔ \v 6 ۔سچّائی کی تعلیم اُس کے مُنہ میں تھی اَور اُس کے لبوں پر ناراستی نہ پائی گئی۔وہ میرے حضُور سلامتی اَور راستی سے چلتا۔اَور بُہتوں کو بَدی کی راہ سے واپس لاتا رہا۔ \v 7 ۔یقیناً لازِم ہَے کہ کاہِن کے مُنہ سے شرعی مسائل پُوچھیں ۔کیونکہ وہ ربُّ الافواج کا رُسول ہے۔

1
02/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۔لیکن تُم راہ سے پِھر گئے ہو اَور اپنی تعلیم سے بُہتوں کو ٹھوکر کھِلائی ہے تُم نے لاوی کے عہد کو خراب کر دِیا ہے( ربُّ الافواج فرماتا ہَے)۔ \v 9 ۔ پس مَیں بھی تُمہیں سب لوگوں کے نزدیک ذلِیل اَور حِقیر کرتا ہُوں اِس لئے کہ تُم میری راہوں پر قائم نہیں رہے اَور تعلیم دیتے وقت میرے چہرے کا لحاظ نہیں کِیا۔

1
02/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۔ عہد میں بے وفائی کیا ہم سب کا ایک ہی باپ نہیں؟ کیا ایک ہی خُدا نے ہمیں پیدا نہیں کِیا؟ پِھر کیوں ہم ایک دُوسرے سے بےوفائی کر کے اپنے باپ دادا کے عہد کو بے حُرمت کرتے ہیں؟ \v 11 ۔یہُوؔداہ بے وفائی کرتا ہَے یرُوشلیِؔم میں ایک مکرُوہ کام کِیا جا رہا ہے۔ہاں جو خُداوند کے لئے مخصُوص اَور اُسے عزیز تھا اُسے یہُودؔاہ نے بے حُرمت کِیا ہَے کیونکہ اُس نے غیر مَعبُود کی بیٹی کو بیاہ لِیاہَے۔ \v 12 ۔خُداوند اُس شخص کو جو ایسا کرے چاہے وہ جو کوئی بھی ہو اُسے یَعقُوب کے خیمے سے نِکال دے گا۔پِھر بھلے وہ خُداوند کے سامنے قُربانی گُزارنے والا ہو۔اَور اِس گروہ سے بھی جو ربُّ الافواج کے حضُور ہدیہ لاتا ہے۔

View File

@ -46,6 +46,9 @@
"01-13",
"02-title",
"02-01",
"02-03"
"02-03",
"02-05",
"02-08",
"02-10"
]
}