From 3b3416048d9a0d4c9eb44ab7e78375daa19328e3 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: kpass Date: Wed, 3 Jun 2020 15:33:40 -0600 Subject: [PATCH] Wed Jun 03 2020 15:33:39 GMT-0600 (Mountain Daylight Time) --- 02/05.txt | 6 +----- 02/08.txt | 1 + 02/10.txt | 1 + manifest.json | 5 ++++- 4 files changed, 7 insertions(+), 6 deletions(-) create mode 100644 02/08.txt create mode 100644 02/10.txt diff --git a/02/05.txt b/02/05.txt index b86d966..737d2be 100644 --- a/02/05.txt +++ b/02/05.txt @@ -1,5 +1 @@ -\v 5 \v 6 \v 7 ۔ میرا عہد اُس کے ساتھ زِندگی اَور سلامتی کا تھا۔ تو مَیں نے اُسے یہ عطا کیں۔ اَور خوف کا بھی تھا۔تو وہ مُجھ سے خوفزدہ اَور میرے نام سے ترساں رہا۔ - -6 ۔سچّائی کی تعلیم اُس کے مُنہ میں تھی اَور اُس کے لبوں پر ناراستی نہ پائی گئی۔وہ میرے حضُور سلامتی اَور راستی سے چلتا۔اَور بُہتوں کو بَدی کی راہ سے واپس لاتا رہا۔ - -7۔یقیناً لازِم ہَے کہ کاہِن کے مُنہ سے شرعی مسائل پُوچھیں ۔کیونکہ وہ ربُّ الافواج کا رُسول ہے۔ \ No newline at end of file +\v 5 ۔ میرا عہد اُس کے ساتھ زِندگی اَور سلامتی کا تھا۔ تو مَیں نے اُسے یہ عطا کیں۔ اَور خوف کا بھی تھا۔تو وہ مُجھ سے خوفزدہ اَور میرے نام سے ترساں رہا۔ \v 6 ۔سچّائی کی تعلیم اُس کے مُنہ میں تھی اَور اُس کے لبوں پر ناراستی نہ پائی گئی۔وہ میرے حضُور سلامتی اَور راستی سے چلتا۔اَور بُہتوں کو بَدی کی راہ سے واپس لاتا رہا۔ \v 7 ۔یقیناً لازِم ہَے کہ کاہِن کے مُنہ سے شرعی مسائل پُوچھیں ۔کیونکہ وہ ربُّ الافواج کا رُسول ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/08.txt b/02/08.txt new file mode 100644 index 0000000..55091f5 --- /dev/null +++ b/02/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 ۔لیکن تُم راہ سے پِھر گئے ہو اَور اپنی تعلیم سے بُہتوں کو ٹھوکر کھِلائی ہے تُم نے لاوی کے عہد کو خراب کر دِیا ہے( ربُّ الافواج فرماتا ہَے)۔ \v 9 ۔ پس مَیں بھی تُمہیں سب لوگوں کے نزدیک ذلِیل اَور حِقیر کرتا ہُوں اِس لئے کہ تُم میری راہوں پر قائم نہیں رہے اَور تعلیم دیتے وقت میرے چہرے کا لحاظ نہیں کِیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/10.txt b/02/10.txt new file mode 100644 index 0000000..e64d7dd --- /dev/null +++ b/02/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔ عہد میں بے وفائی کیا ہم سب کا ایک ہی باپ نہیں؟ کیا ایک ہی خُدا نے ہمیں پیدا نہیں کِیا؟ پِھر کیوں ہم ایک دُوسرے سے بےوفائی کر کے اپنے باپ دادا کے عہد کو بے حُرمت کرتے ہیں؟ \v 11 ۔یہُوؔداہ بے وفائی کرتا ہَے یرُوشلیِؔم میں ایک مکرُوہ کام کِیا جا رہا ہے۔ہاں جو خُداوند کے لئے مخصُوص اَور اُسے عزیز تھا اُسے یہُودؔاہ نے بے حُرمت کِیا ہَے کیونکہ اُس نے غیر مَعبُود کی بیٹی کو بیاہ لِیاہَے۔ \v 12 ۔خُداوند اُس شخص کو جو ایسا کرے چاہے وہ جو کوئی بھی ہو اُسے یَعقُوب کے خیمے سے نِکال دے گا۔پِھر بھلے وہ خُداوند کے سامنے قُربانی گُزارنے والا ہو۔اَور اِس گروہ سے بھی جو ربُّ الافواج کے حضُور ہدیہ لاتا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 90f5567..b3bb4bf 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -46,6 +46,9 @@ "01-13", "02-title", "02-01", - "02-03" + "02-03", + "02-05", + "02-08", + "02-10" ] } \ No newline at end of file