ur_hos_text_ulb/01/01.txt

1 line
656 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 1 \v 1 ۔ خُداوند کا وہ کلام جو ہوسیع بن بیؔری پر شاہانِ یہوداہ عزیاہ اور یوتام اور آخز اور حزقیاہ کے ایّام میں اَور شاہ اِسرؔائیل یربعام بن یوآس کے ایّام میں پایا۔ \v 2 ۔ ہوسیع کا بیاہ ہوسیع کی معرفت خُداوند کے کلام کا آغاز خُداوند نے ہوسیع سے کہا کہ۔ جا اَور ایک زَنا کار عورت اَور زِنا کی اولاد اپنے لئے لے۔ کیونکہ مُلک بڑی زِناکاری کر کے خُداوند سے برگشتہ ہو گیا ہے۔