1 line
656 B
Plaintext
1 line
656 B
Plaintext
\c 1 \v 1 ۔ خُداوند کا وہ کلام جو ہوسیع بن بیؔری پر شاہانِ یہوداہ عزیاہ اور یوتام اور آخز اور حزقیاہ کے ایّام میں اَور شاہ اِسرؔائیل یربعام بن یوآس کے ایّام میں پایا۔ \v 2 ۔ ہوسیع کا بیاہ ہوسیع کی معرفت خُداوند کے کلام کا آغاز خُداوند نے ہوسیع سے کہا کہ۔ جا اَور ایک زَنا کار عورت اَور زِنا کی اولاد اپنے لئے لے۔ کیونکہ مُلک بڑی زِناکاری کر کے خُداوند سے برگشتہ ہو گیا ہے۔ |