Sun Jun 14 2020 22:54:36 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 22:54:39 -05:00
parent b807d160cb
commit ecb6708110
9 changed files with 16 additions and 17 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 33 \v 34 ۔پس اب فرعون ایک دانشمند اور عاقل شخص کو تلاش کرے ۔اور اُسے مصر کے ملک پر مختار کرے ۔
34۔اور فرعون یُوں کرے کہ ملک میں ناظروں کو مقُرر کرے اور بڑھتی کے سات برسوں میں غلہ کا پانچواں حصہ مصر کے ملک سے لیا کرے۔
\v 33 ۔پس اب فرعون ایک دانشمند اور عاقل شخص کو تلاش کرے ۔اور اُسے مصر کے ملک پر مختار کرے ۔ \v 34 ۔اور فرعون یُوں کرے کہ ملک میں ناظروں کو مقُرر کرے اور بڑھتی کے سات برسوں میں غلہ کا پانچواں حصہ مصر کے ملک سے لیا کرے۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 35 \v 36 ۔اور وہ اُن کے آنے والے اچھے برسوں میں کھانے کی کل چیزیں جمع کریں اور غلہ شہروں میں فرعون کے حکم میں رکھیں اور اُس کی محافظت کریں۔
36۔اور وہی غلہ کال کے سات برسوں کے لئے جو ملک مصر میں پڑے گا ذخیرہ ہوگی۔تاکہ اُس ملک کے لوگ کال کے سبب سے ہلاک نہ ہوں۔
\v 35 ۔اور وہ اُن کے آنے والے اچھے برسوں میں کھانے کی کل چیزیں جمع کریں اور غلہ شہروں میں فرعون کے حکم میں رکھیں اور اُس کی محافظت کریں۔ \v 36 ۔اور وہی غلہ کال کے سات برسوں کے لئے جو ملک مصر میں پڑے گا ذخیرہ ہوگی۔تاکہ اُس ملک کے لوگ کال کے سبب سے ہلاک نہ ہوں۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 37 \v 38 ۔یہ بات فرعون اور اُس کے سب درباریوں کو اچھی معلوم ہُوئی ۔
38۔فرعون نے اپنے درباریوں سے کہا ۔کیا ہم ایسا مرد جس میں روح ِخُدا ہے پائیں گے؟
\v 37 ۔یہ بات فرعون اور اُس کے سب درباریوں کو اچھی معلوم ہُوئی ۔ \v 38 ۔فرعون نے اپنے درباریوں سے کہا ۔کیا ہم ایسا مرد جس میں روح ِخُدا ہے پائیں گے؟

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 39 \v 40 \v 41 39۔ اور فرعون نے یُوسف سے کہا ۔چُونکہ خُدا نے یہ سب کچھ تجھے بتایا ہے اِس لئے کوئی تجھ سا دانشمند عاقل نہیں ۔
40۔تُو میرے گھر کا مختار ہوگا اور میری ساری رعایا تیرےحکم پر چلے گی ۔اور میَں فقط تخت نشینی ہی میں تجھ سے بڑا ہوں گا ۔
41۔پھر فرعون نے یُوسف سے کہا ۔دیکھ میَں نے سارے ملک مصر پر تجھے مقُرر کیا ۔
\v 39 ۔ اور فرعون نے یُوسف سے کہا ۔چُونکہ خُدا نے یہ سب کچھ تجھے بتایا ہے اِس لئے کوئی تجھ سا دانشمند عاقل نہیں ۔ \v 40 ۔تُو میرے گھر کا مختار ہوگا اور میری ساری رعایا تیرےحکم پر چلے گی ۔اور میَں فقط تخت نشینی ہی میں تجھ سے بڑا ہوں گا ۔ \v 41 ۔پھر فرعون نے یُوسف سے کہا ۔دیکھ میَں نے سارے ملک مصر پر تجھے مقُرر کیا ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 42 \v 43 ۔اور فرعون نے اپنی خاتم اپنے ہاتھ سے اُتار کر یُوسف کے ہاتھ ميں پہنائی ۔اور اُسے باریک کتان کا لبادہ پہنایا ۔ اور سونے کا طوق اُس کے گلے میں ڈالا۔
43۔اور اُس نے اُسے اپنی دُوسری گاڑی میں سوار کیا ۔ تب اُس کے آگے آگے منادی کی گئی ۔کہ سب دوزانو ہو جاؤ۔اور اُس نے اُسے مصر کے تمام ملک پر نائب السلطنت مقُرر کیا ۔
\v 42 ۔اور فرعون نے اپنی خاتم اپنے ہاتھ سے اُتار کر یُوسف کے ہاتھ ميں پہنائی ۔اور اُسے باریک کتان کا لبادہ پہنایا ۔ اور سونے کا طوق اُس کے گلے میں ڈالا۔ \v 43 ۔اور اُس نے اُسے اپنی دُوسری گاڑی میں سوار کیا ۔ تب اُس کے آگے آگے منادی کی گئی ۔کہ سب دوزانو ہو جاؤ۔اور اُس نے اُسے مصر کے تمام ملک پر نائب السلطنت مقُرر کیا ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 44 \v 45 ۔اور فرعون نے یُوسف سے کہا۔’میں فرعون ہوں اور مصر کے سارے ملک میں تیرے حکم کے بغیر کوئی اپنا ہاتھ یا پاؤں نہ اُٹھائے گا ۔
45۔اور فرعون نے یُوسف کو جہاں پناہ کا خطاب دِیا ۔اور اُس نے اُن کے پجاری فوطیفرع کی بیٹی آسناتھ سے اُس کا بیاہ کردِیا اور یُوسف مصر کے سارے ملک میں گھوما ۔
\v 44 ۔اور فرعون نے یُوسف سے کہا۔’میں فرعون ہوں اور مصر کے سارے ملک میں تیرے حکم کے بغیر کوئی اپنا ہاتھ یا پاؤں نہ اُٹھائے گا ۔ \v 45 ۔اور فرعون نے یُوسف کو جہاں پناہ کا خطاب دِیا ۔اور اُس نے اُن کے پجاری فوطیفرع کی بیٹی آسناتھ سے اُس کا بیاہ کردِیا اور یُوسف مصر کے سارے ملک میں گھوما ۔

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 46 \v 47 ۔او ر یُوسف جس وقت مصر کے بادشاہ فرعون کے حضور کھڑا ہوا تیس برس کا تھا۔ اور یوسف فرعون کے حضور سے نکل کر مصر کے سارے ملک میں دورہ کرنے لگا۔
47۔اور بڑھتی کے سات برسوں میں زمین کی فصل افرا ط سے ہُوئی ۔
\v 46 ۔او ر یُوسف جس وقت مصر کے بادشاہ فرعون کے حضور کھڑا ہوا تیس برس کا تھا۔ اور یوسف فرعون کے حضور سے نکل کر مصر کے سارے ملک میں دورہ کرنے لگا۔ \v 47 ۔اور بڑھتی کے سات برسوں میں زمین کی فصل افرا ط سے ہُوئی ۔

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\v 48 \v 49 ۔تب اُس نے سات برسوں کے سارے غلے جو ملک مصر میں تھے ،جمع کئے اور اُس نے کھانے کی چیزوں کا شہروں میں ذخیرہ کیا۔ اور ہر شہر کے آس پاس کے کھیتوں کی کھانےکی چیزیں اُسی میں رکھیں۔
49۔اور یُوسف نے غلہ سمندر کی ریت کی مانند اتنی کثرت سے جمع کیا کہ اُس کا حساب کرنا چھوڑ دِیا کیونکہ وہ بے حساب تھا ۔
\v 48 ۔تب اُس نے سات برسوں کے سارے غلے جو ملک مصر میں تھے ،جمع کئے اور اُس نے کھانے کی چیزوں کا شہروں میں ذخیرہ کیا۔ اور ہر شہر کے آس پاس کے کھیتوں کی کھانےکی چیزیں اُسی میں رکھیں۔
\v 49 49۔اور یُوسف نے غلہ سمندر کی ریت کی مانند اتنی کثرت سے جمع کیا کہ اُس کا حساب کرنا چھوڑ دِیا کیونکہ وہ بے حساب تھا ۔

View File

@ -588,6 +588,13 @@
"41-25",
"41-27",
"41-30",
"41-33",
"41-35",
"41-37",
"41-39",
"41-42",
"41-44",
"41-46",
"42-title",
"43-title",
"44-title",