diff --git a/41/33.txt b/41/33.txt index 0c7cd3b..ffe1aeb 100644 --- a/41/33.txt +++ b/41/33.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 33 \v 34 ۔پس اب فرعون ایک دانشمند اور عاقل شخص کو تلاش کرے ۔اور اُسے مصر کے ملک پر مختار کرے ۔ -34۔اور فرعون یُوں کرے کہ ملک میں ناظروں کو مقُرر کرے اور بڑھتی کے سات برسوں میں غلہ کا پانچواں حصہ مصر کے ملک سے لیا کرے۔ \ No newline at end of file +\v 33 ۔پس اب فرعون ایک دانشمند اور عاقل شخص کو تلاش کرے ۔اور اُسے مصر کے ملک پر مختار کرے ۔ \v 34 ۔اور فرعون یُوں کرے کہ ملک میں ناظروں کو مقُرر کرے اور بڑھتی کے سات برسوں میں غلہ کا پانچواں حصہ مصر کے ملک سے لیا کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/41/35.txt b/41/35.txt index 9fdd210..6a3d584 100644 --- a/41/35.txt +++ b/41/35.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 35 \v 36 ۔اور وہ اُن کے آنے والے اچھے برسوں میں کھانے کی کل چیزیں جمع کریں اور غلہ شہروں میں فرعون کے حکم میں رکھیں اور اُس کی محافظت کریں۔ - 36۔اور وہی غلہ کال کے سات برسوں کے لئے جو ملک مصر میں پڑے گا ذخیرہ ہوگی۔تاکہ اُس ملک کے لوگ کال کے سبب سے ہلاک نہ ہوں۔ \ No newline at end of file +\v 35 ۔اور وہ اُن کے آنے والے اچھے برسوں میں کھانے کی کل چیزیں جمع کریں اور غلہ شہروں میں فرعون کے حکم میں رکھیں اور اُس کی محافظت کریں۔ \v 36 ۔اور وہی غلہ کال کے سات برسوں کے لئے جو ملک مصر میں پڑے گا ذخیرہ ہوگی۔تاکہ اُس ملک کے لوگ کال کے سبب سے ہلاک نہ ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/41/37.txt b/41/37.txt index fe2ad33..37178ed 100644 --- a/41/37.txt +++ b/41/37.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 37 \v 38 ۔یہ بات فرعون اور اُس کے سب درباریوں کو اچھی معلوم ہُوئی ۔ -38۔فرعون نے اپنے درباریوں سے کہا ۔کیا ہم ایسا مرد جس میں روح ِخُدا ہے پائیں گے؟ \ No newline at end of file +\v 37 ۔یہ بات فرعون اور اُس کے سب درباریوں کو اچھی معلوم ہُوئی ۔ \v 38 ۔فرعون نے اپنے درباریوں سے کہا ۔کیا ہم ایسا مرد جس میں روح ِخُدا ہے پائیں گے؟ \ No newline at end of file diff --git a/41/39.txt b/41/39.txt index b37ae66..f5c46e3 100644 --- a/41/39.txt +++ b/41/39.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 39 \v 40 \v 41 39۔ اور فرعون نے یُوسف سے کہا ۔چُونکہ خُدا نے یہ سب کچھ تجھے بتایا ہے اِس لئے کوئی تجھ سا دانشمند عاقل نہیں ۔ -40۔تُو میرے گھر کا مختار ہوگا اور میری ساری رعایا تیرےحکم پر چلے گی ۔اور میَں فقط تخت نشینی ہی میں تجھ سے بڑا ہوں گا ۔ -41۔پھر فرعون نے یُوسف سے کہا ۔دیکھ میَں نے سارے ملک مصر پر تجھے مقُرر کیا ۔ \ No newline at end of file +\v 39 ۔ اور فرعون نے یُوسف سے کہا ۔چُونکہ خُدا نے یہ سب کچھ تجھے بتایا ہے اِس لئے کوئی تجھ سا دانشمند عاقل نہیں ۔ \v 40 ۔تُو میرے گھر کا مختار ہوگا اور میری ساری رعایا تیرےحکم پر چلے گی ۔اور میَں فقط تخت نشینی ہی میں تجھ سے بڑا ہوں گا ۔ \v 41 ۔پھر فرعون نے یُوسف سے کہا ۔دیکھ میَں نے سارے ملک مصر پر تجھے مقُرر کیا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/41/42.txt b/41/42.txt index e5a9a3e..d158235 100644 --- a/41/42.txt +++ b/41/42.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 42 \v 43 ۔اور فرعون نے اپنی خاتم اپنے ہاتھ سے اُتار کر یُوسف کے ہاتھ ميں پہنائی ۔اور اُسے باریک کتان کا لبادہ پہنایا ۔ اور سونے کا طوق اُس کے گلے میں ڈالا۔ -43۔اور اُس نے اُسے اپنی دُوسری گاڑی میں سوار کیا ۔ تب اُس کے آگے آگے منادی کی گئی ۔کہ سب دوزانو ہو جاؤ۔اور اُس نے اُسے مصر کے تمام ملک پر نائب السلطنت مقُرر کیا ۔ \ No newline at end of file +\v 42 ۔اور فرعون نے اپنی خاتم اپنے ہاتھ سے اُتار کر یُوسف کے ہاتھ ميں پہنائی ۔اور اُسے باریک کتان کا لبادہ پہنایا ۔ اور سونے کا طوق اُس کے گلے میں ڈالا۔ \v 43 ۔اور اُس نے اُسے اپنی دُوسری گاڑی میں سوار کیا ۔ تب اُس کے آگے آگے منادی کی گئی ۔کہ سب دوزانو ہو جاؤ۔اور اُس نے اُسے مصر کے تمام ملک پر نائب السلطنت مقُرر کیا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/41/44.txt b/41/44.txt index 01d728a..380eae2 100644 --- a/41/44.txt +++ b/41/44.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 44 \v 45 ۔اور فرعون نے یُوسف سے کہا۔’میں فرعون ہوں اور مصر کے سارے ملک میں تیرے حکم کے بغیر کوئی اپنا ہاتھ یا پاؤں نہ اُٹھائے گا ‘۔ -45۔اور فرعون نے یُوسف کو جہاں پناہ کا خطاب دِیا ۔اور اُس نے اُن کے پجاری فوطیفرع کی بیٹی آسناتھ سے اُس کا بیاہ کردِیا اور یُوسف مصر کے سارے ملک میں گھوما ۔ \ No newline at end of file +\v 44 ۔اور فرعون نے یُوسف سے کہا۔’میں فرعون ہوں اور مصر کے سارے ملک میں تیرے حکم کے بغیر کوئی اپنا ہاتھ یا پاؤں نہ اُٹھائے گا ‘۔ \v 45 ۔اور فرعون نے یُوسف کو جہاں پناہ کا خطاب دِیا ۔اور اُس نے اُن کے پجاری فوطیفرع کی بیٹی آسناتھ سے اُس کا بیاہ کردِیا اور یُوسف مصر کے سارے ملک میں گھوما ۔ \ No newline at end of file diff --git a/41/46.txt b/41/46.txt index ac091d1..9d0c760 100644 --- a/41/46.txt +++ b/41/46.txt @@ -1,2 +1 @@ -\v 46 \v 47 ۔او ر یُوسف جس وقت مصر کے بادشاہ فرعون کے حضور کھڑا ہوا تیس برس کا تھا۔ اور یوسف فرعون کے حضور سے نکل کر مصر کے سارے ملک میں دورہ کرنے لگا۔ -47۔اور بڑھتی کے سات برسوں میں زمین کی فصل افرا ط سے ہُوئی ۔ \ No newline at end of file +\v 46 ۔او ر یُوسف جس وقت مصر کے بادشاہ فرعون کے حضور کھڑا ہوا تیس برس کا تھا۔ اور یوسف فرعون کے حضور سے نکل کر مصر کے سارے ملک میں دورہ کرنے لگا۔ \v 47 ۔اور بڑھتی کے سات برسوں میں زمین کی فصل افرا ط سے ہُوئی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/41/48.txt b/41/48.txt index c22c83d..dbbad3b 100644 --- a/41/48.txt +++ b/41/48.txt @@ -1,2 +1,2 @@ -\v 48 \v 49 ۔تب اُس نے سات برسوں کے سارے غلے جو ملک مصر میں تھے ،جمع کئے اور اُس نے کھانے کی چیزوں کا شہروں میں ذخیرہ کیا۔ اور ہر شہر کے آس پاس کے کھیتوں کی کھانےکی چیزیں اُسی میں رکھیں۔ -49۔اور یُوسف نے غلہ سمندر کی ریت کی مانند اتنی کثرت سے جمع کیا کہ اُس کا حساب کرنا چھوڑ دِیا کیونکہ وہ بے حساب تھا ۔ \ No newline at end of file +\v 48 ۔تب اُس نے سات برسوں کے سارے غلے جو ملک مصر میں تھے ،جمع کئے اور اُس نے کھانے کی چیزوں کا شہروں میں ذخیرہ کیا۔ اور ہر شہر کے آس پاس کے کھیتوں کی کھانےکی چیزیں اُسی میں رکھیں۔ +\v 49 49۔اور یُوسف نے غلہ سمندر کی ریت کی مانند اتنی کثرت سے جمع کیا کہ اُس کا حساب کرنا چھوڑ دِیا کیونکہ وہ بے حساب تھا ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index c269f18..2468882 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -588,6 +588,13 @@ "41-25", "41-27", "41-30", + "41-33", + "41-35", + "41-37", + "41-39", + "41-42", + "41-44", + "41-46", "42-title", "43-title", "44-title",