Sun Jun 14 2020 21:58:34 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-14 21:58:36 -05:00
parent ec844806fa
commit 9e28291d57
3 changed files with 6 additions and 0 deletions

2
42/35.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 35 \v 36 ۔جب اُنہوں نے اپنے بورے خالی کئے تو دیکھا کہ ہر ایک کی نقدی بندھی ہوئی اُس کے بورے میں ہے اور وہ اور اُن کا باپ نقدی کی تھیلیاں دیکھ کر ڈر گئے ۔
36۔اور اُن کے باپ یعقوب نے اُن سے کہا ۔ تم نے مجھے بے اولاد کیا ہے۔ یُوسف گم ہے ۔ شمعون بھی نہیں بنیمین کو بھی لے جاؤ گے یہ سب مصیبتیں مجھ پر آپڑیں۔

2
42/37.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 37 \v 38 ۔تب روبن نے اپنے باپ سے کہا ۔اگر میَں اُسے تیرے پاس نہ لاؤں تو تُو میرے دونوں بیٹوں کو قتل کرنا ۔اُسے میرے ہاتھ میں سونپ اور میَں پھر اُسے تیرے پاس پہنچاؤں گا۔
38۔اُس نے کہا۔ میرا بیٹا تمہارے ساتھ نہ جائے گا کیونکہ اُس کا بھائی مر گیا اور وہ اکیلا رہ گیا اگر اُس پر جس راہ میں کہ تم جاتے ہوکچھ آفت پڑے ۔تو تم میرے بُڑھاپے کو غم کے ساتھ قبر میں اُتارو گے۔

2
43/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\c 43 \v 1 \v 2 1۔ اور زمین پر بڑا سخت کال تھا ۔
2۔ اور جب وہ غلہ جو وہ مصر سے لائے تھے کھا چُکے ۔تو اُن کے باپ نے اُن سے کہا ۔کہ پھر جاؤ اور ہمارے لئے تھوڑا غلہ خرید کے لاؤ۔