From 9e28291d5771441efe91054e245a88dfbc2db9a9 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sun, 14 Jun 2020 21:58:36 -0500 Subject: [PATCH] Sun Jun 14 2020 21:58:34 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 42/35.txt | 2 ++ 42/37.txt | 2 ++ 43/01.txt | 2 ++ 3 files changed, 6 insertions(+) create mode 100644 42/35.txt create mode 100644 42/37.txt create mode 100644 43/01.txt diff --git a/42/35.txt b/42/35.txt new file mode 100644 index 0000000..26a4ffd --- /dev/null +++ b/42/35.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 35 \v 36 ۔جب اُنہوں نے اپنے بورے خالی کئے تو دیکھا کہ ہر ایک کی نقدی بندھی ہوئی اُس کے بورے میں ہے اور وہ اور اُن کا باپ نقدی کی تھیلیاں دیکھ کر ڈر گئے ۔ +36۔اور اُن کے باپ یعقوب نے اُن سے کہا ۔ تم نے مجھے بے اولاد کیا ہے۔ یُوسف گم ہے ۔ شمعون بھی نہیں بنیمین کو بھی لے جاؤ گے یہ سب مصیبتیں مجھ پر آپڑیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/42/37.txt b/42/37.txt new file mode 100644 index 0000000..f49d642 --- /dev/null +++ b/42/37.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 37 \v 38 ۔تب روبن نے اپنے باپ سے کہا ۔اگر میَں اُسے تیرے پاس نہ لاؤں تو تُو میرے دونوں بیٹوں کو قتل کرنا ۔اُسے میرے ہاتھ میں سونپ اور میَں پھر اُسے تیرے پاس پہنچاؤں گا۔ +38۔اُس نے کہا۔ میرا بیٹا تمہارے ساتھ نہ جائے گا کیونکہ اُس کا بھائی مر گیا اور وہ اکیلا رہ گیا اگر اُس پر جس راہ میں کہ تم جاتے ہوکچھ آفت پڑے ۔تو تم میرے بُڑھاپے کو غم کے ساتھ قبر میں اُتارو گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/43/01.txt b/43/01.txt new file mode 100644 index 0000000..c6aed9a --- /dev/null +++ b/43/01.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\c 43 \v 1 \v 2 1۔ اور زمین پر بڑا سخت کال تھا ۔ +2۔ اور جب وہ غلہ جو وہ مصر سے لائے تھے کھا چُکے ۔تو اُن کے باپ نے اُن سے کہا ۔کہ پھر جاؤ اور ہمارے لئے تھوڑا غلہ خرید کے لاؤ۔ \ No newline at end of file