Fri Jun 12 2020 23:50:15 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
0bd0d03b14
commit
749db2e4c1
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 10 ۔اور پھر اُس نے اُسے کہا ۔ ایسا کرنے سے تیرا کیا مقصد تھا ؟ \v 11 ۔اور ابرہام بولا میَں نے دِل میں سوچا ۔ کہ خُدا کا خوف اِس جگہ میں نہیں ہے۔ تو وہ میری بیوی کے واسطے مجھے مار ڈالیں گے۔ \v 12 ۔اور درحقیقت وہ میری بہن ہے۔ میرے باپ کی بیٹی ۔پر میری ماں کی بیٹی نہیں ۔ سو میَں نے اُسے بیوی بنایا۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 13 ۔اور جب خُدا میرے باپ کے گھر سے مجھے باہر نکال لایا۔ تو میَں نے اُس سے کہا ۔ کہ مجھ پر یہ تیری مہربانی ہوگی کہ جس جگہ ہم جائیں ۔میرے حق میں اتنا کہنا ۔کہ یہ میرا بھائی ہے ۔ \v 14 ۔اور ابی ملک نے بھیڑ بکری اور گائے بیل اور غلاموں اور لونڈیوں کو لے کر ابرہام کو دِیا۔ اور اُس کی بیوی سارہ بھی اُسے واپس دِی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 15 ۔اور کہا ۔ کہ میرا ملک تیرے سامنے ہے ۔جہاں تیرا جی چاہے ۔وہاں سکونت کر۔ \v 16 ۔اور اُس نے سارہ سے کہا ۔دیکھ میَں نے تیرے بھائی کو ہزار مثقال دئیے ہیں، یہ تیرے واسطے اُن سب کے لئے جو تیر ے ساتھ ہیں۔ اور جہاں کہیں تُو جائے گی ۔ تیری آنکھوں کے پردہ کے لئے ہوگا۔اور یاد رکھ۔ کہ سب کے سامنے تیری عزت بحال کی گئی ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 17 \v 18 ۔اور جب ابرہام نے دُعا مانگی تو خُدا نے ابی ملک اور اُس کی بیوی اور اُس کی لونڈیوں کو شفا دی اور اُن کے لڑکے پیدا ہُوئے ۔ کیونکہ خُداوند نے ابرہام کی بیوی سارہ کے معُاملہ میں ابی ملک کے خاندان کے سارے رحموں کو بند کر دِیا تھا۔
|
|
@ -265,6 +265,9 @@
|
|||
"20-04",
|
||||
"20-06",
|
||||
"20-08",
|
||||
"20-10",
|
||||
"20-13",
|
||||
"20-15",
|
||||
"21-title",
|
||||
"22-title",
|
||||
"23-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue