From 749db2e4c152fa9090f0ad2312211dd3a42e1d86 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Fri, 12 Jun 2020 23:50:17 -0500 Subject: [PATCH] Fri Jun 12 2020 23:50:15 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 20/10.txt | 1 + 20/13.txt | 1 + 20/15.txt | 1 + 20/17.txt | 1 + manifest.json | 3 +++ 5 files changed, 7 insertions(+) create mode 100644 20/10.txt create mode 100644 20/13.txt create mode 100644 20/15.txt create mode 100644 20/17.txt diff --git a/20/10.txt b/20/10.txt new file mode 100644 index 0000000..8bfac44 --- /dev/null +++ b/20/10.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 10 ۔اور پھر اُس نے اُسے کہا ۔ ایسا کرنے سے تیرا کیا مقصد تھا ؟ \v 11 ۔اور ابرہام بولا میَں نے دِل میں سوچا ۔ کہ خُدا کا خوف اِس جگہ میں نہیں ہے۔ تو وہ میری بیوی کے واسطے مجھے مار ڈالیں گے۔ \v 12 ۔اور درحقیقت وہ میری بہن ہے۔ میرے باپ کی بیٹی ۔پر میری ماں کی بیٹی نہیں ۔ سو میَں نے اُسے بیوی بنایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/13.txt b/20/13.txt new file mode 100644 index 0000000..4bfa5e5 --- /dev/null +++ b/20/13.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 13 ۔اور جب خُدا میرے باپ کے گھر سے مجھے باہر نکال لایا۔ تو میَں نے اُس سے کہا ۔ کہ مجھ پر یہ تیری مہربانی ہوگی کہ جس جگہ ہم جائیں ۔میرے حق میں اتنا کہنا ۔کہ یہ میرا بھائی ہے ۔ \v 14 ۔اور ابی ملک نے بھیڑ بکری اور گائے بیل اور غلاموں اور لونڈیوں کو لے کر ابرہام کو دِیا۔ اور اُس کی بیوی سارہ بھی اُسے واپس دِی۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/15.txt b/20/15.txt new file mode 100644 index 0000000..0f95007 --- /dev/null +++ b/20/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔اور کہا ۔ کہ میرا ملک تیرے سامنے ہے ۔جہاں تیرا جی چاہے ۔وہاں سکونت کر۔ \v 16 ۔اور اُس نے سارہ سے کہا ۔دیکھ میَں نے تیرے بھائی کو ہزار مثقال دئیے ہیں، یہ تیرے واسطے اُن سب کے لئے جو تیر ے ساتھ ہیں۔ اور جہاں کہیں تُو جائے گی ۔ تیری آنکھوں کے پردہ کے لئے ہوگا۔اور یاد رکھ۔ کہ سب کے سامنے تیری عزت بحال کی گئی ۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/17.txt b/20/17.txt new file mode 100644 index 0000000..648a6ac --- /dev/null +++ b/20/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 \v 18 ۔اور جب ابرہام نے دُعا مانگی تو خُدا نے ابی ملک اور اُس کی بیوی اور اُس کی لونڈیوں کو شفا دی اور اُن کے لڑکے پیدا ہُوئے ۔ کیونکہ خُداوند نے ابرہام کی بیوی سارہ کے معُاملہ میں ابی ملک کے خاندان کے سارے رحموں کو بند کر دِیا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index af4acf8..878939d 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -265,6 +265,9 @@ "20-04", "20-06", "20-08", + "20-10", + "20-13", + "20-15", "21-title", "22-title", "23-title",