Sun Jun 14 2020 23:58:40 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
9752ff32dd
commit
4674321eb8
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 28 ۔اُنہوں نے جواب میں کہا ۔کہ تیرا خادم ہمارا باپ خیریت سے ہے اور ہنوز زندہ ہے ۔پھر وہ جھک کر اُس کا آداب بجا لائے ۔ \v 29 ۔اور اُس نے اپنی آنکھ اُٹھائی اور اپنے بھائی بنیمین اپنی ماں کے بیٹے کو دیکھا اور کہا کہ تمہارا سب سے چھوٹا بھائی جس کا ذکر تم نے مجھ سے کیا ،یہی ہے؟ اور کہا اے میرے فرزند! خُدا تجھ پر مہربانی کرے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 30 ۔تب یُوسف نے جلدی کی کیونکہ اُس کا دِل اپنے بھائی کے لئے بھر آیا اور اُس نے چاہا کہ روئے اور وہ کمرے میں گیا اور رویا۔ \v 31 ۔تب اُس نے مُنہ دھویا اور باہر نکلا اور اپنے آپ کو ضبط کیا اور کہا کہ کھانا لاؤ۔
|
|
@ -0,0 +1,3 @@
|
|||
\v 32 ۔اور وہ اُس کے لئے اور اُن کے لئے اور مصریوں کے لئے جو اُس کے مہمان تھے ۔الگ الگ کھانا لائے ۔کیونکہ مصر کے لوگ عبرانیوں کے ساتھ کھا نا نہیں کھاتے ۔ مصر ی اُسے مکروہ جانتے ہیں ۔
|
||||
\v 33۔اور وہ اُس کے سامنے اپنے اپنے رُتبہ کے موافق بٹھائے گئے تب وہ تعجب سے ایک دُوسرے کو دیکھنے لگے ۔
|
||||
\v 34 34۔اور وہ اپنے سامنے سے کھانا اٹھا کر حصے کرکرکے ان کو دینے لگا ۔لیکن بنیمین کا حصہ پانچ گنُا تھا۔ اور اُنہوں نے اُس کے ساتھ پیِا اور خوش ہُوئے۔
|
|
@ -625,6 +625,9 @@
|
|||
"43-18",
|
||||
"43-21",
|
||||
"43-24",
|
||||
"43-26",
|
||||
"43-28",
|
||||
"43-30",
|
||||
"44-title",
|
||||
"45-title",
|
||||
"46-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue