diff --git a/43/28.txt b/43/28.txt new file mode 100644 index 0000000..87392dd --- /dev/null +++ b/43/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 28 ۔اُنہوں نے جواب میں کہا ۔کہ تیرا خادم ہمارا باپ خیریت سے ہے اور ہنوز زندہ ہے ۔پھر وہ جھک کر اُس کا آداب بجا لائے ۔ \v 29 ۔اور اُس نے اپنی آنکھ اُٹھائی اور اپنے بھائی بنیمین اپنی ماں کے بیٹے کو دیکھا اور کہا کہ تمہارا سب سے چھوٹا بھائی جس کا ذکر تم نے مجھ سے کیا ،یہی ہے؟ اور کہا اے میرے فرزند! خُدا تجھ پر مہربانی کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/43/30.txt b/43/30.txt new file mode 100644 index 0000000..52dacc1 --- /dev/null +++ b/43/30.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 30 ۔تب یُوسف نے جلدی کی کیونکہ اُس کا دِل اپنے بھائی کے لئے بھر آیا اور اُس نے چاہا کہ روئے اور وہ کمرے میں گیا اور رویا۔ \v 31 ۔تب اُس نے مُنہ دھویا اور باہر نکلا اور اپنے آپ کو ضبط کیا اور کہا کہ کھانا لاؤ۔ \ No newline at end of file diff --git a/43/32.txt b/43/32.txt new file mode 100644 index 0000000..e3795ef --- /dev/null +++ b/43/32.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 32 ۔اور وہ اُس کے لئے اور اُن کے لئے اور مصریوں کے لئے جو اُس کے مہمان تھے ۔الگ الگ کھانا لائے ۔کیونکہ مصر کے لوگ عبرانیوں کے ساتھ کھا نا نہیں کھاتے ۔ مصر ی اُسے مکروہ جانتے ہیں ۔ +\v 33۔اور وہ اُس کے سامنے اپنے اپنے رُتبہ کے موافق بٹھائے گئے تب وہ تعجب سے ایک دُوسرے کو دیکھنے لگے ۔ +\v 34 34۔اور وہ اپنے سامنے سے کھانا اٹھا کر حصے کرکرکے ان کو دینے لگا ۔لیکن بنیمین کا حصہ پانچ گنُا تھا۔ اور اُنہوں نے اُس کے ساتھ پیِا اور خوش ہُوئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 859f961..6266673 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -625,6 +625,9 @@ "43-18", "43-21", "43-24", + "43-26", + "43-28", + "43-30", "44-title", "45-title", "46-title",