Fri Jun 12 2020 23:58:16 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-12 23:58:19 -05:00
parent 5ae86df6ce
commit 0fa8fbfb7b
6 changed files with 12 additions and 0 deletions

1
21/22.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 22 ۔اور اُس وقت ایسا ہُؤا کہ ابی ملک اور اُس کے لشکر کے سردار فیکل نے ابرہام سے کہا ۔کہ سب کام میں جو تُو کرتا ہے ۔خُدا تیرے ساتھ ہے ۔ \v 23 ۔اِس لئے اب میرے پاس یہاں خُدا کی قسم کھا ۔کہ تُو نہ مجھے اور نہ میری اولاد اور نہ میری جنس کو نقصان پہنچائے گا۔ مگر اُس مہربانی کے موافق جو میَں نے تجھ سے کی ہے ۔ تُو مجھ پر اور اُس ملک پر جس میں تُو پردیسی رہا ہے ۔مہربانی کرے گا ۔ \v 24 ۔اور ابرہام نے کہا ۔کہ میَں قسم کھاتا ہُوں۔

1
21/25.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 25 ۔ اور ابرہام نے ابی ملک کو پانی کے ایک کنُوئیں کے واسطے جسے اُس کے نوکروں نے زبردستی چھین لیِا تھا۔ ملامت کی۔ \v 26 ۔اور ابی ملک نے جواب دِیا ۔ میَں نہیں جانتا ۔کہ کس نے یہ کیا ہے ؟ اور اور تُو نے بھی مجھے نہ بتایا ۔ اور نہ میَں نے آج تک اِس کی بابت سُنا ۔ \v 27 ۔اور ابرہام نے بھیڑ بکری اور گائے بیل ابی ملک کو دئیے اور دونوں نے عہد کیا ۔

3
21/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 28 \v 29 \v 30 ۔اور ابرہام نے بھیڑ کے سات بچوں کو الگ کیا۔
29۔اور ابی ملک نے اُس سے کہا کہ بھیڑ کے اِن سات مادہ بچوں سے جو تُو نے الگ کئے ہیں۔ کیا مقصد ہے؟
30۔ اُس نےکہا کہ یہ سات بچے تُو میرے ہاتھ سے لے ۔تاکہ وہ میرے لئے گواہی ہوں ۔ کہ یہ کنُواں میَں نے کھدوایا۔

2
21/31.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 31 \v 32 31۔اِس لئے اِس جگہ کا نام بیرسبع ہُؤا۔کیونکہ وہاں پر دونوں نے قسم کھائی تھی ۔
32۔پس اُنہوں نے بیرسبع پر عہد باندھا ۔ اور ابی ملک اور اُس کے لشکر کا سردار فیکل اُٹھے اور فلستیوں کے ملک کو واپس گئے ۔

2
21/33.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 33 \v 34 ۔اور ابرہام نے بیرسبع میں جھاؤ کے درخت لگائے اور وہاں خُداوند خُدائے قیوم کا نام لیا ۔
34۔ اور وہ فلسطین کی سرزمین میں بہت دِنوں تک رہا۔

View File

@ -277,6 +277,9 @@
"21-12",
"21-14",
"21-17",
"21-19",
"21-22",
"21-25",
"22-title",
"23-title",
"24-title",