Fri Jun 12 2020 23:56:16 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
eca6192289
commit
5ae86df6ce
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 14 ۔تب ابرہام نے دُوسرے دِن صبح اُٹھ کر روٹی اور پانی کا مشکیزہ لیِا۔ اور ہاجرہ کے کاندھے پر رکھا ۔اور لڑکا اُس کے حوالے کر کے اُسے رُخصت کیِا ۔ اور وہ روانہ ہوئی اور بیر سبع کے جنگل میں بھٹکتی پھری۔ \v 15 ۔اور جب مشکیزہ کا پانی ختم ہو گیا۔ تب اُس نے لڑکے کو وہاں کے درختوں میں سے ایک کے نیچے ڈالا ۔ \v 16 ۔اور آپ چلی گئی اور اُس کے سامنے دُور ایک تیر پَرتاب کے فاصلہ پر بیٹھی ۔کیونکہ اُس نے کہا ۔میَں لڑکے کو مرتا نہیں دیکھوں گی اور وہ سامنے بیٹھ کر بُلند آواز سے روئی ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 17 ۔اور خُدا نے لڑکے کی آواز سُنی۔ اور خُدا کے فرشتہ نے آسمان سے ہاجرہ کو پکارا ۔اور کہا ۔اے ہاجرہ ! تُو کیا کر رہی ہے؟ نہ ڈر کیونکہ خُدا نے لڑکے کی آواز جہاں سے کہ وہ پڑا ہے، سُنی ہے۔ \v 18 ۔اُٹھ ،لڑکے کو لے اور اُس کا ہاتھ پکڑ ۔کیونکہ میَں اُسے ایک بڑی قوم بناؤں گا ۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 19 ۔ اور خُدا نے اُس کی آنکھیں کھولیں ۔اور اُس نے پانی کا ایک کنُواں دیکھا ۔اور جاکر وہاں مشکیزہ بھرا ۔اور لڑکے کو پانی پلایا۔ \v 20 ۔اور خُدا اُس لڑکے کے ساتھ تھا ۔ وہ بڑھا ۔اور جنگلوں میں رہا کرتا تھا ۔اور جوان ہو کر تیر انداز بنا۔ \v 21 اور وہ فاران کے بیابان میں رہا کرتا تھا۔ اور اُس کی ماں نے ملک ِمصر سے اُس کے لئے بیوی لی۔
|
|
@ -275,6 +275,8 @@
|
|||
"21-08",
|
||||
"21-10",
|
||||
"21-12",
|
||||
"21-14",
|
||||
"21-17",
|
||||
"22-title",
|
||||
"23-title",
|
||||
"24-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue