Sun Jun 21 2020 23:26:11 GMT-0500 (Central Daylight Time)
This commit is contained in:
parent
ea618a7117
commit
d25640420c
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 15 ۔پھر ایک مینڈھا لے۔ اور ہارون اور اُس کے بیٹے اُس کے سر پر ہاتھ رکھیں۔ \v 16 ۔اور تُو اُسے ذَبح کر۔ اَور اُس کا خُون لے کر مذبح کے گرِداگِرد چھڑک۔ \v 17 ۔ اور تُو مینڈھے کو ٹُکڑے ٹُکڑے کر۔ اور اُس کی انتڑیاں اور پاؤں دھو کر اُس کے دُوسرے ٹُکڑوں پر اَور اُس کے سر پر رکھ ۔ \v 18 ۔اور سارے مینڈھے کو مذبح پر جَلا۔ یہ خُداوند کے لئے سوختنی قُربانی ، پسندیدہ خُوشبُو اور آتشین قُربانی خُداوند کے لئے ہے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 19 ۔تب دُوسرے مینڈھے کو لے۔ اور ہارون ؔاور اُس کے بیٹے اُس کے سر پر ہاتھ رکھیں۔ \v 20 ۔تب تُو اُسے ذَبح کر ۔ اور اُس کے خُون میں سے لے کر ہارون اور اُس کے بیٹوں کے دہنے کانوں کی لو پر اور اُن کے دہنے ہاتھوں کے انگوٹھوں پر اور دہنے پاؤں کے انگوٹھوں پر لگا۔ اور خُون مَذبح کے گرِدا گرد چِھڑک۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 21 ۔تب اُس خُون سے جو مَذبح پر ہے اور مسح کے تیل سے لے۔اور ہارون پر اور ہارون کےکپڑوں پر اَور اُس کے بیٹوں پر اَور اُن کے کپڑوں پر چِھڑک۔ اِسی طرح وہ اَور اُس کے کپڑے اور اُس کے بیٹے اور اُ ن کے کپڑے مخصُوص کئے جائیں گے۔
|
|
@ -0,0 +1,2 @@
|
|||
\v 22 \v 23 22۔اَور تُو مینڈھے کی چربی اور اُس کی پیٹھ اور چربی جو انتڑیوں اَور جِگر کی جھِلی کو ڈھانپتی ہے۔ اور گرُدے اور چربی جو اُن پر ہےاَور اُن کے علاوہ دہنی ران لے۔ کیونکہ یہ تخصیص کا مینڈھا ہے۔
|
||||
23۔اَور ایک گرِدہ روٹی اور ایک مُٹھی تیل میں ملی ہُوئی اور ایک بے خمیری چپاتی اُس چنگیر میں سے لے جو خُداوند کے سامنے ہے ۔
|
|
@ -382,6 +382,9 @@
|
|||
"29-08",
|
||||
"29-10",
|
||||
"29-12",
|
||||
"29-15",
|
||||
"29-19",
|
||||
"29-21",
|
||||
"30-title",
|
||||
"31-title",
|
||||
"32-title",
|
||||
|
|
Loading…
Reference in New Issue