From d25640420ca2fa72f3b00bf39657878831351344 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: MaryHW8500 Date: Sun, 21 Jun 2020 23:26:13 -0500 Subject: [PATCH] Sun Jun 21 2020 23:26:11 GMT-0500 (Central Daylight Time) --- 29/15.txt | 1 + 29/19.txt | 1 + 29/21.txt | 1 + 29/22.txt | 2 ++ manifest.json | 3 +++ 5 files changed, 8 insertions(+) create mode 100644 29/15.txt create mode 100644 29/19.txt create mode 100644 29/21.txt create mode 100644 29/22.txt diff --git a/29/15.txt b/29/15.txt new file mode 100644 index 0000000..1bbd326 --- /dev/null +++ b/29/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 15 ۔پھر ایک مینڈھا لے۔ اور ہارون اور اُس کے بیٹے اُس کے سر پر ہاتھ رکھیں۔ \v 16 ۔اور تُو اُسے ذَبح کر۔ اَور اُس کا خُون لے کر مذبح کے گرِداگِرد چھڑک۔ \v 17 ۔ اور تُو مینڈھے کو ٹُکڑے ٹُکڑے کر۔ اور اُس کی انتڑیاں اور پاؤں دھو کر اُس کے دُوسرے ٹُکڑوں پر اَور اُس کے سر پر رکھ ۔ \v 18 ۔اور سارے مینڈھے کو مذبح پر جَلا۔ یہ خُداوند کے لئے سوختنی قُربانی ، پسندیدہ خُوشبُو اور آتشین قُربانی خُداوند کے لئے ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/29/19.txt b/29/19.txt new file mode 100644 index 0000000..c5eccda --- /dev/null +++ b/29/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 ۔تب دُوسرے مینڈھے کو لے۔ اور ہارون ؔاور اُس کے بیٹے اُس کے سر پر ہاتھ رکھیں۔ \v 20 ۔تب تُو اُسے ذَبح کر ۔ اور اُس کے خُون میں سے لے کر ہارون اور اُس کے بیٹوں کے دہنے کانوں کی لو پر اور اُن کے دہنے ہاتھوں کے انگوٹھوں پر اور دہنے پاؤں کے انگوٹھوں پر لگا۔ اور خُون مَذبح کے گرِدا گرد چِھڑک۔ \ No newline at end of file diff --git a/29/21.txt b/29/21.txt new file mode 100644 index 0000000..392cd63 --- /dev/null +++ b/29/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 ۔تب اُس خُون سے جو مَذبح پر ہے اور مسح کے تیل سے لے۔اور ہارون پر اور ہارون کےکپڑوں پر اَور اُس کے بیٹوں پر اَور اُن کے کپڑوں پر چِھڑک۔ اِسی طرح وہ اَور اُس کے کپڑے اور اُس کے بیٹے اور اُ ن کے کپڑے مخصُوص کئے جائیں گے۔ \ No newline at end of file diff --git a/29/22.txt b/29/22.txt new file mode 100644 index 0000000..e564dba --- /dev/null +++ b/29/22.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 22 \v 23 22۔اَور تُو مینڈھے کی چربی اور اُس کی پیٹھ اور چربی جو انتڑیوں اَور جِگر کی جھِلی کو ڈھانپتی ہے۔ اور گرُدے اور چربی جو اُن پر ہےاَور اُن کے علاوہ دہنی ران لے۔ کیونکہ یہ تخصیص کا مینڈھا ہے۔ + 23۔اَور ایک گرِدہ روٹی اور ایک مُٹھی تیل میں ملی ہُوئی اور ایک بے خمیری چپاتی اُس چنگیر میں سے لے جو خُداوند کے سامنے ہے ۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 47ce0a2..5876058 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -382,6 +382,9 @@ "29-08", "29-10", "29-12", + "29-15", + "29-19", + "29-21", "30-title", "31-title", "32-title",