Fri Jun 19 2020 16:33:56 GMT-0500 (Central Daylight Time)

This commit is contained in:
MaryHW8500 2020-06-19 16:33:58 -05:00
parent 08005eddec
commit 8f40e8ff26
4 changed files with 6 additions and 0 deletions

1
10/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 ۔ تب موُسیٰ اور ہارون فرعُون کے پاس گئے اور اُس سے کہا۔ کہ خُداوند عبِرانیوں کے خُدا نے یُوں کہا ہے۔ کہ کب تُو میرے سامنے عاجزی کرنے سے اِنکار کرےگا؟ میرے لوگوں کو جانے دے کہ میری بندگی کریں۔ \v 4 ۔اور اگر تُو میرے لوگوں کوجانے نہ دےگا۔ تو دیکھ کل کے روز میَں تیرے سارے ملک پر ٹڈیاں لاؤں گا۔

1
10/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 ۔اور وہ زمین کی سطح کو ڈھانپیں گی کہ کوئی اُسے دیکھ تک نہ سکے۔اوراولوں سے جو کچھ باقی بچا ہےوہ کھا جائیں گی۔ اور تیرے سب درخت جو کھیّتوںمیں اُگے ہیں اُنہیں بھی کھا جائیں گی۔ \v 6 ۔اور تیرے گھر اور تیرے درباریوں کے گھر اور تمام مصریوں کے گھر بھر جائیں گے۔ ایسے کہ تیرے باپ دادا نے اورتیرے با پ دادا کے باپ دادا نے جب سے کہ وہ زمین پر آئے ۔ آج تک کبھی نہ دیکھا ہوگا۔تب و ہ پِھر ا اور فرعُون کے پاس سے باہر چلا گیا۔

2
10/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 7 ۔تب فرعُون کے درباریوں نے اُس سے کہا ۔ یہ آدمی کب تک ہماری لئے پھندا رہے گا؟لوگوں کو جانے دے۔کہ اپنے خُدا کی بندگی کریں۔کیا تُو ابھی تک نہیں جانتا۔ کہ مصر اُجڑ گیا؟
\v 8 8۔تب موُسیٰ اور ہارون فرعُون کے پاس پھر بُلائے گئے۔ تو اُس نے اُن سے کہا ۔ کہ چلے جاؤ۔ اور اپنے خُداوند خُدا کی بندگی کرو۔ لیکن وہ کون ہیں جو جائیں گے؟

View File

@ -141,6 +141,8 @@
"09-34",
"10-title",
"10-01",
"10-03",
"10-05",
"11-title",
"12-title",
"13-title",