diff --git a/10/03.txt b/10/03.txt new file mode 100644 index 0000000..2d3e547 --- /dev/null +++ b/10/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 3 ۔ تب موُسیٰ اور ہارون فرعُون کے پاس گئے اور اُس سے کہا۔ کہ خُداوند عبِرانیوں کے خُدا نے یُوں کہا ہے۔ کہ کب تُو میرے سامنے عاجزی کرنے سے اِنکار کرےگا؟ میرے لوگوں کو جانے دے کہ میری بندگی کریں۔ \v 4 ۔اور اگر تُو میرے لوگوں کوجانے نہ دےگا۔ تو دیکھ کل کے روز میَں تیرے سارے ملک پر ٹڈیاں لاؤں گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/05.txt b/10/05.txt new file mode 100644 index 0000000..0913173 --- /dev/null +++ b/10/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 5 ۔اور وہ زمین کی سطح کو ڈھانپیں گی کہ کوئی اُسے دیکھ تک نہ سکے۔اوراولوں سے جو کچھ باقی بچا ہےوہ کھا جائیں گی۔ اور تیرے سب درخت جو کھیّتوںمیں اُگے ہیں اُنہیں بھی کھا جائیں گی۔ \v 6 ۔اور تیرے گھر اور تیرے درباریوں کے گھر اور تمام مصریوں کے گھر بھر جائیں گے۔ ایسے کہ تیرے باپ دادا نے اورتیرے با پ دادا کے باپ دادا نے جب سے کہ وہ زمین پر آئے ۔ آج تک کبھی نہ دیکھا ہوگا۔تب و ہ پِھر ا اور فرعُون کے پاس سے باہر چلا گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/07.txt b/10/07.txt new file mode 100644 index 0000000..bb2bacb --- /dev/null +++ b/10/07.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +\v 7 ۔تب فرعُون کے درباریوں نے اُس سے کہا ۔ یہ آدمی کب تک ہماری لئے پھندا رہے گا؟لوگوں کو جانے دے۔کہ اپنے خُدا کی بندگی کریں۔کیا تُو ابھی تک نہیں جانتا۔ کہ مصر اُجڑ گیا؟ +\v 8 8۔تب موُسیٰ اور ہارون فرعُون کے پاس پھر بُلائے گئے۔ تو اُس نے اُن سے کہا ۔ کہ چلے جاؤ۔ اور اپنے خُداوند خُدا کی بندگی کرو۔ لیکن وہ کون ہیں جو جائیں گے؟ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 54bfb7d..ef13d99 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -141,6 +141,8 @@ "09-34", "10-title", "10-01", + "10-03", + "10-05", "11-title", "12-title", "13-title",