ur_rev_text_ulb/02/03.txt

1 line
582 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۳۔ میں تیرے صبروتحمل کو جانتا ہوں کہ تُو میرے نام کی خاطردکھ سہتے سہتے تھکا نہیں۔ \v 4 ۴۔ مگر ایک بات پر مجھے تجھ سے گِلہ ہے کہ تُو نے اپنی پہلی سی محبت کو چھوڑ دیا ہے ۔ \v 5 ۵۔یاد کر کہ تُو کہاں سے گرا ہے۔ توبہ کر اور پہلے کی طرح کام کر۔ اگر تُو یہ نہیں کرے گا تو میں تیرے پاس آؤں گا اور تیرے چراغ دان کو اُس کی جگہ سے ہٹا دوں گا۔