1 line
623 B
Plaintext
1 line
623 B
Plaintext
\v 11 ۱۱۔ پھر میں نے آسمان کو کھلا ہوا اوروہاں ایک سفید گھوڑے کو دیکھا۔ اُس پر جو بیٹھا ہے وفادار اورسچاہے وہ راستی کے ساتھ انصاف اور لڑائی کرتا ہے۔ \v 12 ۱۲۔ اُس کی آنکھیں آگ کے شعلہ کی مانندہیں اور اُس کے سر پر بہت سے تاج ہیں اُن پر لکھا ہے ’’ کوئی اُس کو نہیں جاننا سوائے اُس کے، \v 13 ۱۳۔ وہ خون میں ڈوبی پوشاک پہنے ہوئے تھا اور کلامِ خدا کہلاتا ہے۔ |