ur_rev_text_ulb/17/06.txt

1 line
515 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۶۔ اور میں اُس عورت کو مقدسوں اور یسوع کی خاطر شہید ہونے والوں کا خو ن پینے سے متوالا دیکھااور بہت حیران ہوا ۔ \v 7 ۷۔ لیکن پھر فرشتے نے مجھ سے کہا، تُو کیوں حیران ہوتا ہے؟ میں تُمہیں اُس عورت اور حیوان کے بارے میں بتاتا ہوں جو اس کو اُٹھائے ہوئے ہے وہ حیوان جس کے سات سر اور دس سینگ ہیں۔