ur_rev_text_ulb/11/03.txt

1 line
626 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 ۳۔ \v 4 ۴۔ پھر میں اپنے دو گواہ دونگاجو ایک ہزار دو سو ساٹھ دن تک ٹاٹ کا لباس پہنے نبوت کریں گے یہ وہی دو گواہ زیتون کے درخت اور دو چراغ دان ہوں گے جو زمینی خدا کے سامنے کھڑے ہیں۔ \v 5 ۵۔ اگر کوئی ان کو نقصان پہنچانا چاہے تو آگ اُن کے منہ سے نکل کر اِن کے دشمنوں کو بھسم کر دے گی۔ اور جو کوئی اِن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے تو وہ اِسی طرح مارا جائے گا۔