1 line
516 B
Plaintext
1 line
516 B
Plaintext
\v 7 ۷۔ حیوان کو اجازت دی کہ پاک مقدس لوگوں سے جنگ کرے اور اُن پر غالب آئے اور اُسے ہر قبیلے، اور لوگوں، زبانوں اور قوموں پر بھی اختیار دیا گیا۔ \v 8 ۸۔ اور تمام جو زمین پر ہیں جن کا نام کتاب حیات میں دُنیا کی تخلیق سے ہی نہیں لکھا گیا جو کہ ذبح کئے ہوئے بّرہ کے پاس ہے ، حیوان کی پرستش کریں گے۔ |