1 line
587 B
Plaintext
1 line
587 B
Plaintext
\v 7 ۷ پہلا جاندار ببر کی مانند تھا، دوسرا جاندار بچھڑے کی مانند تھا، تیسرے جاندار کا چہرہ آدمی جیسا تھااور چوتھا جاندار اُڑتے ہوئے عقاب کی طرح تھا۔ \v 8 ۸۔ ہر جاندار کے چھ پر تھے، ان کے اُوپر اور نیچے آنکھیں تھیں وہ دن رات لگا تار یہ پکارتے تھے، ’’ قدوس، قدوس، قدوس خداوند، تمام مخلوقات پر حاکم! جو تھا، جو ہے اور آنے والا ہے۔" |