1 line
638 B
Plaintext
1 line
638 B
Plaintext
\v 15 ۱۵۔تب زمین کے بادشاہ، اور اہم شخصیات، اور جرنیل، امیر، طاقتور اور اِس کے علاوہ دیگر، غلام اور آزاد، سب نے پہاڑوں کی غاروں میں اپنے آپ کو چھپا لیا۔ \v 16 ۱۶۔ اُنہوں نے پہاڑوں اور چٹانوں سے کہا، ’’ ہم پر گر پڑو ‘‘ اور ہمیں اِس سے جو تخت پر بیٹھا ہے اور بّرہ کے غضب سے چھپا لو۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ اِس کے قہر کا دن آ پہنچا اور اب کون اِس کے سامنے کھڑا رہ سکے گا؟ |