1 line
616 B
Plaintext
1 line
616 B
Plaintext
\v 11 ۱۱۔ اُنہوں نے اُس پر برہ کے لہو کے وسیلہ سے اور اپنی گواہی کے ذریعے فتح پائی، انہوں اپنی زندگیوں سے پیار نہیں کیا بلکہ موت گوارہ کی۔ \v 12 ۱۲۔ اب آسمانوتُم خوشی مناؤ، اور وہ تمام جو وہاں رہتے ہیں۔ لیکن اے خشکی اور سمندر تُم پر افسوس کیونکہ ابلیس تمھارے پاس نیچے اُترا، جو کہ نہایت غضبناک ہے، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اُس کے پاس بہت تھوڑا وقت ہے۔ |