\v 12 ۱۲۔ دیکھو! میں جلد آرہا ہوں، اور سب کو اُن کے کاموں کے موافق دینے کے لئے اجر میرے پاس ہے۔ \v 13 ۱۳۔ میں الفا اور اومیگا اول و آخر ابتدا و انتہا ہوں۔