ur_rev_text_ulb/21/11.txt

1 line
667 B
Plaintext

\v 11 ۱۱۔شہر یروشلیم میں خدا کا جلال تھا اور اُس کی چمک قیمتی پتھر یعنی اُس یشب کی سی تھی جو کہ بلور کی طرح صاف اور شفاف تھی۔ \v 12 ۱۲۔ اس کی ایک بلند و بالا دیوار تھی جس کے بارہ دروازے تھے اور اُن پر بارہ فرشتے تھے اور اُن دروازوں پر بنی اسرائیل کے بارہ قبیلوں کے نام لکھے تھے۔ \v 13 ۱۳۔ مشرق کی طرف تین دروازے ،شمال کی طرف تین دروازے، جنوب کے تین دروازے اورمغرب کے تین دروازےتھے۔