ur_rev_text_ulb/20/09.txt

1 line
533 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۹۔ وہ تمام قومیں زمین پر پھیل گئیں اور اُنہوں نے مقدسوں کے لشکر گاہ اور پیارے شہر کو گھیر لیا، لیکن آسمان سے آگ نازل ہوئی اور اُن کو جلا دیا۔ \v 10 ۱۰۔ شیطان جس نے اُن کو دھوکا دیا تھا آگ کی جلتی ہوئی جھیل میں ڈال دیا جہاں پر وہ حیوان اور جُھوٹا نبی ڈالے گئے تھے۔ وہ دن رات ہمیشہ عذاب میں رہیں گے۔