ur_rev_text_ulb/20/04.txt

1 line
579 B
Plaintext

\v 4 ۴۔ پھر میں نے تخت دیکھے اور جواُن پر بیٹھے ہوئے تھے اور عدالت اُن کے سپرد کی گئی اور اُنکی روحوں کو بھی دیکھا جن کے سر یسوع کی گواہی دینے اور خدا کے کلام کے سبب سے کاٹے گئے تھے نہ اُنہوں نے حیوان کی پرستش کی تھی نہ اُ س کے بُت اور نہ ہی اُس کی چھاپ اپنے ماتھے اور ہاتھوں پر لی تھی وہ زندہ ہو کر مسیح کے ساتھ بادشاہی کرتے رہے۔