ur_rev_text_ulb/20/01.txt

1 line
694 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 20 \v 1 ۱۔ پھر میں نے آسمان سے ایک اور فرشتہ کواُترتے دیکھا جس کے ہاتھ میں اتھاہ گڑھے کی کُنجی اور ہاتھ میں زنجیر تھی۔ \v 2 ۲۔ اُس نے اژدہا جو کہ پرانا سانپ یعنی شیطان اور ابلیس کو پکڑا اور ہزار برس کے لئے باندھ دیا۔ \v 3 ۳۔ اُسے اتھاہ گڑھے میں ڈال کر بند کر دیا اور اُس پر مہر کر دی تاکہ ہزار برس جب تک پُورے نہ ہولیں پھر قوموں کو گمراہ نہ کرے۔ اِس کے بعد ضرور ہے کہ تھوڑی دیر کے لئے کھولا جائے۔