ur_rev_text_ulb/18/11.txt

1 line
894 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 11 ۱۱۔ اور دنیا کے تمام سوداگر اُس کے لئے روئیں گے کیونکہ اُن کا مال کوئی نہیں خریدے گا۔ \v 12 ۱۲۔ اور وہ مال یہ ہے سونا، چاندی، قیمتی پتھر، موتی اور مہین کتانی اور ارغوانی اور ریشمی اور قرمزی کپڑے اور ہر طرح کی خُوشبُو دار لکڑیاں اور ہاتھی دانت کی طرح طرح کی چیزیں (برتن)اور نہایت بیش قیمت لکڑی اور پیتل اور لوہے اور سنگ مرمر کی طرح طرح کی چیزیں۔ \v 13 ۱۳۔ اور دار چینی اور مصالحہ اور عُود اور عطر اور لبان اور مے اور تیل اور گہیوں اور مویشی اور بھیڑیں اور گھوڑے اور گاڑیاں اور غلام اور آدمیوں کی جانیں۔