ur_rev_text_ulb/18/01.txt

1 line
816 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 18 \v 1 ۱۔ پھر اِن چیزوں کے بعد میں نے ایک اورفرشتہ کو آسمان سے اُترتے دیکھا اُس کے پاس بڑا اختیار تھا۔ اور زمین اُس کے جلال سے روشن تھی۔ \v 2 ۲۔ وہ بڑی آواز سے پکار رہا تھا کہ بڑا شہر بابل گر پڑا، گر پڑا وہ شیاطین کا اور ہر طرح کی ناپاک رُوح اور ہر طرح کے مکروہ پرندہ کا اڈا بن گیا۔ \v 3 ۳۔ کیونکہ اُس کی حرام کاری کی غضب ناک مے پی کر سب قومیں گر گئی ہیں اور زمین کے بادشاہوں نے اُس کے ساتھ حرامکاری کی اور دُنیا کے تمام تاجر اِس عیش و عشرت کے باعث دولت مند ہو گئے۔