ur_rev_text_ulb/17/16.txt

1 line
597 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 16 ۱۶۔ اور وہ دس سینگ جو تو نے دیکھے ۔ وہ اور حیوان اُس کسبی سے نفرت کریں گے وہ اُسے بےکس اور ننگا کریں گے اور اُس کا گوشت کھائیں گے اور پورے طور پر آگ سے جلا دیں گے۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ خدا اُن کے دلوں میں ڈالے گا کہ وہ اُس کی راہ پر چلیں اور جب تک خدا کی باتیں پُوری نہ ہو لیں وہ ایک جیسی رائے پر متفق ہو کر اپنی بادشاہی اُس حیوان کو دے دیں۔