ur_rev_text_ulb/16/08.txt

1 line
485 B
Plaintext

\v 8 ۸۔چوتھے فرشتے نے اپنا پیالہ سورج پر ڈالا، اور اجازت دی گئی کہ لوگوں کو آگ کے ساتھ جھُلسائے۔ \v 9 ۹۔ اور آدمی سخت گرمی سے جھُلس گئے، اور اُنھوں نے خدا کے نام پر الزام تراشی کی ، اُس پر جو اِن تمام آفات پر اختیار رکھتا ہے، اُنھوں نے توبہ نہ کی کہ اُس کے نام کو جلال دیتے۔