ur_rev_text_ulb/13/13.txt

1 line
519 B
Plaintext

\v 13 ۱۳۔ وہ بہت بڑے معجزات دکھاتا تھا۔ یہاں تک کہ لوگوں کے سامنے آسمان سے زمین پر آگ برساتا تھا۔ \v 14 ۱۴۔ اور معجزات اُس کو کرنے کی اجازت دی گئی تھی اُسی سے اُس نے اُس زمین پر رہنے والوں کو دھوکا دے کر کہا کہ حیوان کی عزت میں ایک بت بنائیں وہ حیوان جو تلوار سے زخمی ہوا مگر وہ ابھی تک زندہ تھا۔