ur_rev_text_ulb/13/11.txt

1 line
480 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 11 ۱۱۔ پھر میں نے ایک اور حیوان آسمان سے زمین پر آتے دیکھا۔ اُس کے دو سینگ تھے جیسے بّرہ اور وہ اژدہا کی طرح بولتا تھا۔ \v 12 ۱۲۔ یہ پہلے حیوان کا سارا اختیار اُس کے سامنے اختیار میں لاتا تھا۔ اور زمین پر رہنے والوں سے اُس کی پرستش کرواتا تھا۔ جس کا زخم ٹھیک ہو چکا تھا۔