ur_rev_text_ulb/13/07.txt

1 line
516 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۷۔ حیوان کو اجازت دی کہ پاک مقدس لوگوں سے جنگ کرے اور اُن پر غالب آئے اور اُسے ہر قبیلے، اور لوگوں، زبانوں اور قوموں پر بھی اختیار دیا گیا۔ \v 8 ۸۔ اور تمام جو زمین پر ہیں جن کا نام کتاب حیات میں دُنیا کی تخلیق سے ہی نہیں لکھا گیا جو کہ ذبح کئے ہوئے بّرہ کے پاس ہے ، حیوان کی پرستش کریں گے۔