1 line
724 B
Plaintext
1 line
724 B
Plaintext
\v 15 ۱۵۔ اور اژدہا کے منہ سے پانی نکلا جیسے دریا، یہ سیلاب تھا وہ جو اُس عورت کو بہا لے جائے۔ \v 16 ۱۶۔ لیکن زمین نے اِس عورت کی مدد کی۔ اِس نے اپنا منہ کھولا اور دریا کو نگل لیا جس پانی کو اژدہا نے اپنے منہ سے نکالا تھا۔ \v 17 ۱۷۔ پھر اژدہا کو اُس عورت پر غصہ آیا اور وہ اُس کی نسل سے لڑنے کو چلا گیا وہ جو خدا کے حکموں کی فرمانبرداری کرتے اور یسوع کی گواہی دیتے تھے۔ \v 18 ۱۸۔ پھر اژدہا کنارے کی ریت پر کھڑا ہو گیا۔ |