ur_rev_text_ulb/12/07.txt

1 line
661 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۷۔ آسمان پر ایک جنگ ہوئی میکائیل اور اُس کےفرشتے اِس اژدہا کے خلاف جنگ لڑے، اور اژدہا اور اِس کے فرشتے جوابی لڑے۔ \v 8 ۸۔ مگر اژدہا اتنا طاقت ور نہیں تھا کہ جیت سکے پس اُس کے لئے اور اُس کے فرشتوں کے لئے آسمان پر کوئی جگہ نہ رہی۔ \v 9 ۹۔ بڑا اژدہا جو کہ پرانا سانپ ہے جو ابلیس یا شیطان کہلاتا ہے، اور ساری دنیا کو دھوکا دیتا ہے جسے اُس کے فرشتوں سمیت زمین پر پھینکا گیا۔