ur_rev_text_ulb/11/19.txt

1 line
323 B
Plaintext

\v 19 ۱۹۔ پھر خدا کی آسمانی ہیکل کھولی گئی اور اُس کے مقدس (محراب) سے اُس کے عہد کا صندوق نظر آیا تو بجلی گرجنے اور طوفانی آوازوں کے علاوہ ایک بہت بڑا زلزلہ اور اولوں کا طوفان آیا۔