ur_rev_text_ulb/11/18.txt

1 line
589 B
Plaintext

\v 18 ۱۸۔ قومیں طیش میں آئیں تو، تیرا قہر اُن پر نازل ہوا۔وقت آ پہنچا ہے کہ مردوں کی عدالت کی جائے۔ اور تیرے پیغمبروں (خادموں) کو انعام (اجر) دیا جائے گا۔اُن ایمانداروں کو اور جنہوں نے تیرے نام سے خوف کھایا۔اِن دونوں کو جو غیر اہم (چھوٹے) اور زور آور (بڑے) ہیں اور وہ جو دنیا کو تباہ کرتے رہے ہیں اب اُن کو تباہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔